Naveed
جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(459) لوگوں نے پڑھا
(23 جولائی 2020)جڑانوالہ 23 گ ب کے حولدار محمد ایوب جٹ جنہوں نے جڑانوالہ کا نام روشن کردیا ہے۔ انہوں نے آرمی میں رہتے ہوئے کشتی کے مقابلوں سمیت دوسرے کھیلوں کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جیتے۔ علاقے کے لوگوں کے لئے وہ ایک مثالی اور قابل فخر شخصیت بن گئے ہیں۔