Naveed
منگل , 07 جولائی 2020ء
(408) لوگوں نے پڑھا
(27 ستمبر 2019)مشہور آزادی کے ہیرو بھگت سنگھ کی پیدائش آج ہی کے دن فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے بنگا گاوٗں میں ہوئی۔ بھگت سنگھ کا شمار آزادی کے ان متوالوں میں ہوتا ہے جن کو پاکستان اور ہندوستان دونوں میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ جڑانوالہ کو یہ اعزاز حاصل ہے اس ہیرو کی پیدائش یہاں پر ہوئی۔ بھگت سنگھ کو ۲۳ مارچ ۱۹۳۱ کو انگریز راج کی جانب سے پھانسی دی گئی تھی۔