Naveed
جمعرات , 25 مارچ 2021ء
(550) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ کے نوجوان نے ایک شاندار اعزاز اپنے نام کرکے جڑانوالہ کے رہنے والوں کا نام ایک دفعہ پھر بلند کردیا، تفصیلات کے مطابق میونسپل کارپوریشن مریدکے میں تعینات اسسٹنٹ میونسپل آفیسر (انفراسٹرکچر) حسنین حفیظ جن کا تعلق جڑانوالہ سے ہے، اپنے محکمے کے پیپرا رولز بارے امتحان میں پنجاب بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کی جو خود ان کے اور جڑانوالہ کے لئے انتہائی فخر کی بات ہے۔ ان کی کامیابی کے بعد اہل جڑانوالہ خوشی سے مسرور ہوگئے۔