ہفتہ , 20 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ میں بادلوں کے ڈیرے، آئندہ 5 روز تک بارش کا امکان

جڑانوالہ میں بادلوں کے ڈیرے،  آئندہ 5 روز تک بارش کا امکان
منگل , 01 ستمبر 2020ء (854) لوگوں نے پڑھا
ضلع فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ کے چک نمبر 648  گ ب کا موسم ان دنوں انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے۔  آسمان پر بادلوں کا راج ہے۔ وقفے وقفے سے بارش ہورہی ہے ۔ گرمی کا زور ٹوٹ چکا ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ٓئندہ پانچ روز تک بارش رہنے کا امکان ہے۔ منگل کو شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 26 اور زیادہ سے زیادہ 32  سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔  
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now