Naveed
ہفتہ , 10 اپریل 2021ء
(1128) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ میں 55 برج میں عید الفطر کے پرمسرت موقع کی مناسبت سے پانچواں سالانہ شہیدان وطن میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ کی خاص بات ٹورنامنٹ کے لئے خاص طور پر پاکستان سپر لیگ اور لاہور قلندر کے اسٹار کھلاڑی دلبر حسین اور محمد فیضان مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے جس سے ٹورنامنٹ کی رونق مزید بڑھ جائے گی۔ ٹورنامنٹ کے لئے پہلا انعام 20000 جبکہ دوسرا انعام 10000 ہوگا۔ ٹورنامنٹ کے سلسلے میں معلومات کے لئے راحیل ناصر نے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ 0345-7002090, 0300-1650055