جمعہ , 27 جون 2025 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گرین پاکستان کے پروگرام کے تحت جڑانوالہ کھڑیانوالہ روڈ پر پودے لگائے گئے

گرین پاکستان کے پروگرام کے تحت جڑانوالہ کھڑیانوالہ روڈ پر پودے لگائے گئے
Naveed منگل , 07 جولائی 2020ء (443) لوگوں نے پڑھا
(28 آگست 2019)پلانٹ فار پاکستان مہم کے دوسرے مرحلے کا آج کھڑیانوالہ جڑانوالہ بائی پاس، فیصل آباد میں آغاز کیا گیا جس کا مقصد دو دن میں 1000 درخت لگانا ہے۔ انٹرلوپ لمیٹڈ کے ملازمین انتہائی جوش و خروش کے ساتھ مہم میں شریک ہوئے۔ اور انہوں نے پودے لگائے۔
  • آرٹس اور تفریح
  • صحت

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now