جمعہ , 19 اپریل 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ کا موسم خوش گوار ہوگیا

جڑانوالہ کا موسم خوش گوار ہوگیا
Naveed اتوار , 30 اگست 2020ء (998) لوگوں نے پڑھا
ملک بھر کی طرح ان دنوں فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں بھی مون سون کا سیزن جاری ہے۔ تحصیل کا موسم انتہائی خوش گوار ہوگیا ہے اس بات سے قطعہ نظر کے کچھ علاقوں میں بارش کے بعد پانی کھڑا ہوگیا۔ وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔  جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بھر بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ جڑانوالہ میں اتوار کو کم سے کم ستائیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ 
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now