جمعہ , 29 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

گاؤں ڈھنوانہ چک 91 ر ب کا تاریخی سکھ گوردوارہ

گاؤں ڈھنوانہ چک 91 ر ب کا تاریخی سکھ گوردوارہ
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (235) لوگوں نے پڑھا
(4 جولائی 2020)جڑانوالہ میں واقع آپ اس قدیم سکھ گوردوارے کو دیکھ سکتے ہیں یہ گوردوارہ گاؤں ڈھنوانہ چک 91 آر بی میں واقع ہے۔ اس گاؤں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تقسیم ہند سے پہلے اس گاؤں میں سکھ رہتے تھے جو تقسیم کے بعد ہندوستان چلے گئے۔ حکومت نے کرتارپور قائم کرکے سکھ کمیونٹی کو پاکستان میں موجود گوردواروں میں آنے کے راستے کھولنے کا جو احسن اقدام کیا ہے اس چیز کو آگے بڑھاتے ہوئے حکومت کو اس طرح کی مذید تاریخی مذہبی عمارتوں کو بہتر بنانے کے اقدامات کرنے چاہیں۔  جوکہ بین الامذاہب یگانگت کو فروغ دینے کا ایک بہت اچھا ذریعہ ثابت ہوگا۔     
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now