Naveed
منگل , 02 فروری 2021ء
(1204) لوگوں نے پڑھا
زیر نظر تصویر پنج پلا منڈی بچیانہ میں نوجوان سلمان شاہکوٹی کی جانب سے بنائی گئی ہے جس میں نوجوان درمیان میں کھڑے ہوکر اپنی تصویر بنوارہا ہے۔ مقام کی خوبصورتی تصویر کے اندر نمایاں نظر آرہی ہے۔ علاقے کا پرانا نام بچیانہ ہے یہ وہی گاؤں ہے جہاں آج سے کچھ سال پہلے تک مشہورِ زمانہ گھوڑا ٹرین چلتی تھی اور گنگا پور تک جاتی تھی علاقے کی تاریخی حیثیت اپنی جگہ ہے جبکہ دیکھنے والوں کے لئے یہ منظر آنکھوں کو بھاجانے والا ہے۔