جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ روڈ پر شہدا کارساز کی یاد میں شمعیں روشن

جڑانوالہ روڈ پر شہدا کارساز کی یاد میں شمعیں روشن
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (272) لوگوں نے پڑھا
(19 اکتوبر 2019)خبر ہے کہ جڑانوالہ روڈ پر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام سانحہ کارساز کی یاد میں شمع روشن کی گئیں۔ شرکا نے کراچی میں شہید ہونے والے شہدا کو خراج تحسین پیش کیا۔ شرکا نے بینرز اٹھائے ہوئے تھے جن پر شہداہ کو سلامی کے اقوال درج تھے۔ واضح رہے کہ 2008 میں پی پی چیئر پرسن بینظیر بھٹو کی آمد کے موقع میں کراچی کارساز میں دھماکہ کے نتیجے میں 180 کے قریب لوگ جاں بحق اور 500 تک زخمی ہوئے تھا۔    
  • سیاست
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now