جمعہ , 13 مارچ 2026 ء
ٓاپ کو معلوم ھے کہ ٓاپ کے علاقہ جڑانوالہ میں کیا ہو رہا ہے؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں

جڑانوالہ کے منور شکیل اخبار فروش، موچی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر اور مصنف بھی۔۔

جڑانوالہ کے منور شکیل اخبار فروش، موچی ہونے کے ساتھ ساتھ شاعر اور مصنف بھی۔۔
Naveed پیر , 06 جولائی 2020ء (497) لوگوں نے پڑھا
(7 نومبر 2019)تفصیلات کے مطابق جڑانوالہ کی دھرتی باصلاحیت افراد سے بھری پڑی ہے۔ ایک ایسے ہی باصلاحیت منور شکیل بھی ہیں جوکہ پیشہ سے ایک موچی ہیں اور اخبار بھی بیجتے ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایک شاعر اور مصنف ہیں خود ان کے مطابق وہ اخبارات بیچ کر اور جوتے کی مرمت کرکے روزانہ 250 سے 300 روپے بناتا ہوں۔ میں اپنی کتابیں خود شائع کرتا ہوں اور اس کام کیلئے اپنی آمدنی سے روزانہ 10 روپے رکھتا ہوں۔ منور شکیل کا کہنا تھا کہ مجھے جوتے کی مرمت میں کوئے شرم نہیں ہے لیکن میری خواہش ہے کہ لوگ میری کتابیں پڑھیں۔ منور شکیل جیسے لوگوں کی حکومتی سطح پر تحفظ ہونا چاہیے۔  
  • آرٹس اور تفریح

Email will Not publish publicly. Please access our Privacy Policy to learn what personal data MeriDharti.pk collects and your choices about how it is used. All users of our service are also subject to our Terms of Service.

Recieve News alerts?

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now