Naveed
پیر , 14 دسمبر 2020ء
(1567) لوگوں نے پڑھا
جڑانوالہ، گاؤں کا خوبصورت منظر جہاں سردی کے ایک خوبصورت دن میں مقامی کھانا بنانے والے چوہدری شفیع چک نمبر 23 گ ب والے اپنی بنائی گئی دیگ کے پاس موجود ہیں جبکہ علاقے کے دیگر اہل علاقہ کا گھیرا ہے۔ چوہدری شفیع یہاں پر چاول کی دیگ کے پاس موجود ہیں جو انہوں نے بنائی ہے۔ ان کے بنائے کھانے اہل علاقہ میں کافی زوق سے کھائے جاتے ہیں۔ سردی کے موسم میں دیگ بنتے ہوئے گرمی کی ہلکی سے دہک پاس بیٹھنے والوں کو محظوظ کررہی ہے۔