جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(298) لوگوں نے پڑھا
ڈی ایس پی ٹریفک پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ مہر محمد سعید نے پولیس لائن گوجرہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے احکامات کی روشنی میں تحصیل گوجرہ کی ٹریفک پولیس کے افسران اور اہلکاروں کو بتایا کہ آپ نے موسم کی پرواہ کئے بغیر ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانا ہے اور اور اس کے ساتھ ساتھ عوام کے ساتھ خوش اخلاقی سے پیش بھی آنا ہے ہمارا مشن عوام کی سہولت کے لیے اپنی خدمات کو بہتر سے بہتر بنانا ہے