منگل , 11 اگست 2020ء
(411) لوگوں نے پڑھا
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل گوجرہ میں خوفناک حادثہ پیش آیا۔ تصادم تھانہ سٹی کے ایریا جھنگ روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ہوا۔ گاڑیاں تیز رفتاری کے سبب آپس میں ٹکرائیں۔ تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو ئے بعد ازاں زخمیوں کو فوری تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال گوجرہ منتقل کر دیا گیا۔ پولیس نے حادثے کی تفتیش شروع ہے۔