ہفتہ , 17 اکتوبر 2020ء
(1171) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ، حسن ابدال سے خبر ملی ہے کہ وہاں ایک سڑک حادثہ ہوا ہے جس میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوا ہے۔ حسن ابدال پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار ہونے والوں کے شناختی کارڈز کے مطابق جاں بحق ہونے والے محمد ارسلان ولد برکت علی اور زخمی ہونے والے محمد عدنان ولد محمد ریاض ہیں اور دونوں کا تعلق گوجرہ سے ہے۔ وارثین حسن ابدال پولیس سے متاثرین کے بارے میں رابطہ کرسکتے ہیں۔ اگر کوئی ان کے بارے میں جانتا ہو تو ان کو ورثا کو آگاہ کرے۔ ایس ایچ او حسن ابدال کا نمبر 03015325504S.h.o niaz hasnabdal