منگل , 08 ستمبر 2020ء
(344) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ، گزشتہ دنوں مبینہ طور پر پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزم سجاول کے لواحقین نے نعش سمندری روڈ پر رکھ احتجاج کیا ہے۔ لواحقین کا کہنا تھا کہ پولیس نے ناجائز طور پر مخالفین سے ساز باز کرتے ہوئے سجاول کو قتل کیا ہے۔ مظاہرین میں عورتوں نے لاش پر بین بھی کیا۔ مظاہرین نے اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔