جمعرات , 16 جولائی 2020ء
(430) لوگوں نے پڑھا
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرہ میں خواجہ سراﺅں کیلئے الگ وارڈ قائم ہوا۔ خواجہ سراﺅں کیلئے فری میڈیکل کیمپ بھی لگایا گیا ہے۔ میڈیکل کیمپ میں خواجہ سراﺅں کے مفت ٹیسٹ کئے گئے۔ اس موقع پر میڈم چندا نے کہا کہ ہم چیف جسٹس پاکستان کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں اپنا حق دیتے ہوئے عام لوگوں کی طرح سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا۔