چک نمبر 284 ج ب میں پولیس نے 3 گمشدہ بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا
چک نمبر 284 ج ب میں پولیس نے 3 گمشدہ بچوں کو ان کے والدین کے حوالے کردیا
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء
(299) لوگوں نے پڑھا
تحصیل گوجرہ پٹرولنگ پولیس چک نمبر 284 ج ب کے شفٹ انچارج محمد نوید شکور ہمراہ ٹیم نے 3 گمشدہ بچوں کو انکے لواحقین تک پہنچا دیا- ورثاء نے پٹرولنگ پولیس کی کوشش کو سراہتے ہوئے انکا شکریہ ادا کیا۔