جمعہ , 02 اکتوبر 2020ء
(939) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ، چک نمبر 372 ج ب بجیانوالی میں محفل میلاد 7 اکتوبر کو مننعقد ہوگی جوکہ پیر سید محمد ذیشان کی زیر صدارت ہوگی۔ محفل میلاد میں تحصیل کے نامور خطیب شریک ہوں گے جن میں کامران فاروق قمر، شہزاد حنیف مدنی، محمد عمران آصی شامل ہیں۔