پیر , 02 نومبر 2020ء
(271) لوگوں نے پڑھا
تھانہ سٹی گوجرہ پولیس نے دودھ فروش اشرف جٹ کو قتل کرنے والے ملزم طارق کالو جٹ کو گرفتار کر لیا ملزم نے اعتراف جرم کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں موچی والا روڈ پر کچا گوجرہ کے دودھ فروش اشرف جٹ کو قتل کردیا گیا تھا جس کا شبہ طارق کالو جٹ پر ظاہر کیا جارہا تھا جس کے بعد پولیس نے اسے گرفتار کیا اور دوران تفتیش ملزم نے قتل کا اعتراف کیا۔