جمعرات , 05 نومبر 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ شہر کے مہدی محلہ چوک میں فیضان عطار موبائلز شاپ سے رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر آٹھ لاکھ روپے کے سیل فونز، نقدی ودیگر سامان نامعلوم چور لے اڑے۔ ابتدائی طور پر چوروں کا سراغ نہیں لگایا جاسکا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔