اتوار , 01 نومبر 2020ء
(576) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ، تھانہ صدر کی حدود میں ڈاکوں اور پٹرولنگ پولیس میں مقابلہ تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ایک مقامی شخص زخمی موٹر سائیکل سوار تین ڈاکو جانور فروخت کر کے جانے والے بیوپاریوں سے لوٹ مار کر رہے تھےدو ڈاکوں کی شناخت امجد سراج اور حسن کے نام سے ہوئی ہے جبکہ تیسرے ڈاکو کی شناخت ابھی تک نہیں ہو سکی۔