بدھ , 04 نومبر 2020ء
(271) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ سٹی پولیس نے رجب ڈکیت گینگ کے سرغنہ سمیت دوارکان پکڑ لیے۔ ملزمان سے نقدی اور اسلح برآمد کرلیا گیا جبکہ ملزمان سے مذید تفتیش جاری ہے، ملزمان میں رجب علی سکنہ ماموں کانجن، انور، سکنہ 95 ج ب گل گوجرہ شامل ہیں۔