اتوار , 13 ستمبر 2020ء
(388) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کے رہاٸشی سابقہ ایم پی اے حاجی غلام ربانی مرحوم کے بیٹے سجاد ربانی کے گھر چوری کی واردات رونماہوئی ہے۔ مسلح افراد گھر داخل ہو کر لاکھوں روپے نقدی اور طلاٸی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔ دوران ڈکیتی مزاحمت پر سیکیورٹی گارڈ فاٸر لگنے سے شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیشی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے امید دلائی کہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جائے گا۔