جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(297) لوگوں نے پڑھا
سیوریج کے پانی نے مشن روڈ پر ڈیرے جما لئے راہ گیروں کو گزرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے سیوریج کے پانی کی وجہ سے سڑک بھی تباہ و برباد ہو گئی مشن روڈ جو کہ کہ فیصل آباد، موٹروے ایم فو، موچی والااور جھنگ کو جانے کے لیے لنک کرتا ہے سیوریج کے پانی کی وجہ سے نہر کا منظر پیش کرنے لگا شہریوں نے ازراہ مزاق نہر نما مشن روڈ سے گزرنے کے لیے حکام بالا سے کشتیوں کی اپیل کی ہے تا کہ شہری کشتیوں پر پر سوار ہوکر مشن روڈ سے گزر سکیں۔