جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(453) لوگوں نے پڑھا
گوجرہ کے محلہ گلشن کالونی کے مکان میں گیس کا سلنڈر پھٹ جانے سے چار افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کی حالت کافی تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو اداروں نے زخمیوں کو مقامی ہسپتال پہنچایا ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے کے تفتیش شروع کردی ہے