جمعرات , 23 جولائی 2020ء
(441) لوگوں نے پڑھا
تفصیلا ت کے مطا بق شہر بھر میں زمینی پا نی کڑوا ہو نے کے باعث شہری واٹر سپلا ئی کا پا نی پیتے ہیں شہر بھر میں عرصہ سے لو ہے کی پا ئپ لا ئنیں نصب ہیں جو زنگ آ لود ہو چکی ہیں جن میں سوراخ ہو نے کے باعث سیوریج کا پا نی مکس ہو کر زہر آ لود بن رہا ہے جس کے با عث شہری ہیپا ٹا ئٹس جیسے امرا ض میں مبتلا ہو کر ہسپتا لو ں کا رخ کر نے پر مجبور ہیں، شہر ی پینے کیلئے مہنگے دا مو ں پا نی خر ید کر پینے پر مجبور ہو گئے جس کے باعث شہریو ں کی مشکلا ت میں بھی اضا فہ ہو کر رہ گیا ہے جبکہ میو نسپل کمیٹی میں تعینات افسر اعلٰی حکا م کو سب اچھا کی رپو رٹ پیش کر نے میں مصروف ہیں عوا می حلقوں نے کمشنر فیصل آ باد اور ڈپٹی کمشنر ٹو بہ ٹیک سنگھ سے مطا لبہ کیا کہ خستہ پا ئپ لا ئنیں فوری طور پر تبدیل کر کے شہریو ں کو صا ف پا نی مہیا کیا جا ئے تا کہ بچے بوڑھے جوا ن موذی امرا ض سے محفوظ رہ سکیں اور ذمہ دارو ں کے خلاف سخت قا نو نی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے ۔