پیر , 20 جنوری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
چنیوٹ تحصیل کی مقامی سیاست سے باخبر رہیں سب سے سے بڑے مقامی نیوز ویب سائٹ پر۔ جانیے تجزیے حکومتی منصوبہ بندیوں اور ترقیاتی کاموں پر۔ چنیوٹ تحصیل کی آج کی خبریں حاصل کریں میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر۔

چنیوٹ میں سیاسی میدان میں کیا ہورہا ہے

 ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے استعفٰی پارٹی قیادت کو پیش کردیا

ایم پی اے الیاس چنیوٹی نے استعفٰی پارٹی قیادت کو پیش کردیا

 چنیوٹ میں مسلم لیگ ن کے ایم پی اے محمد الیاس چنیوٹی نے استعفیٰ پارٹی قیادت کے حوالے کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی کے اجلاس کے بعد تنظیمی اجلاس تھا جس میں قیادت کے حکم پر استعفیٰ رانا ثناءالل ... مزید پڑھیں
سہولت  بازار کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، مرتضیٰ حسن

سہولت بازار کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، مرتضیٰ حسن

پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر پنجاب سید حسن مرتضی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکمران عوام کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ پنجاب بھر میں سہولت  بازار کے نام پر شہریوں کو دھوکہ دیا جا رہا ہے۔ سہولت بازار ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم

چنیوٹ میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم

چنیوٹ کے علاقے میں سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر قائم کیا گیا۔ اس کے افتتاح کے موقع پر پنجاب حکومت کے افسران نے شرکت کی۔  سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب بابر حیات تارڑ نے اس موقع پر کہا کہ سیٹلائ ... مزید پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ کے موقعے پر سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ ڈی پی او بلال ظفر

عید میلاد النبی ﷺ کے موقعے پر سخت انتظامات کیے جائیں گے۔ ڈی پی او بلال ظفر

چنیوٹ پولیس کے ڈی پی او بلال ظفر اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے 12 ربیع الاول کے جلوس کے سلسلہ میں جانثاران تاجدار ختم نبوت اور منتظمین جلوس سے میٹنگ کی۔ چنیوٹ شہر کے علما کرام و مشائخ عزام کی کثیر تع ... مزید پڑھیں
دو روزہ 39ویں ختم نبوت کانفرنس 23-22  اکتوبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی

دو روزہ 39ویں ختم نبوت کانفرنس 23-22 اکتوبر کو چناب نگر میں منعقد ہوگی

چنیوٹ کے علاقہ مسلم کالونی چناب نگر میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 39ویں سالانہ دوروزہ ختم نبوت کانفرنس 23-22 اکتوبر  کو منعقد ہو گی۔ جس میں اندرون و بیرون ممالک سے علما کرام اور ہزار ... مزید پڑھیں
چناب نگر میں مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ میں ختم نبوت تر بیتی کنونشن کا انعقاد

چناب نگر میں مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ میں ختم نبوت تر بیتی کنونشن کا انعقاد

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں مرکز ختم نبوت جا معہ عثمانیہ میں ختم نبوت تر بیتی کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مولا نا قاری محمد سلمان عثمانی اور دیگر مقررین نے شرکت کی۔  مقررین نے خطاب کرتے ہو ... مزید پڑھیں
ختم نبوت کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے، مجلس احرارالاسلام

ختم نبوت کے خلاف سازش برداشت نہیں کریں گے، مجلس احرارالاسلام

  چنیوٹ میں مجلس احرار اسلام کی جانب سے جلسہ کیا گیا جس میں تنظیم کےعہدیداروں اور علماء نے شرکت کی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ اورانٹر نیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مر ... مزید پڑھیں
بیرونی طاقتیں ملکی حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان

بیرونی طاقتیں ملکی حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، بین المذاہب امن کمیٹی پاکستان

چنیوٹ: مذہبی ہم آہنگی اور رواداری کے فروغ کیلئے مل کر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے بیرونی طاقتیں ملکی حالات خراب کرنا چاہتی ہیں ہمیں اتحاد بین المسلمین پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے اپنے مسلک پر قائم ... مزید پڑھیں
دسمبر میں سرگودھا فیصل آباد روڈ کی تعمیر شروع ہو جائے گی، شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ

دسمبر میں سرگودھا فیصل آباد روڈ کی تعمیر شروع ہو جائے گی، شوکت علی تھہیم ایڈووکیٹ

چنیوٹ: موجودہ حکومت عوام کی بہتری ترقی و خوشحالی کیلئے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے دسمبر میں سرگودھا فیصل آباد روڈ کی تعمیر شروع ہو جائے گی پی ٹی آئی کی حکومت عوام کی امنگوں کے مطابق پورا اترے گی ... مزید پڑھیں
پاکستان میں دو قانون ہیں، اپوزیشن کیلئے الگ اور حکومت کیلئے الگ، حسن مرتضی رہنما پیپلز پارٹی

پاکستان میں دو قانون ہیں، اپوزیشن کیلئے الگ اور حکومت کیلئے الگ، حسن مرتضی رہنما پیپلز پارٹی

  پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دو قانون ہیں، اپوزیشن کیلئے الگ اور حکومت کیلئے الگ۔ نیازی نے آئین توڑنے والوں کو چھوٹ دے کر آئین بنانے والوں کو ج ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں چہلم کے جلوس کے حوالے سے انتظامات شروع

چنیوٹ میں چہلم کے جلوس کے حوالے سے انتظامات شروع

ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی امن کمیٹی اراکین سے ملاقات ہوئی ۔ اجلاس کے دوران چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر امن وا مان و سیکیورٹی انتظامات کی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا شہر ... مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشا خان کا دورہ چنیوٹ

پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشا خان کا دورہ چنیوٹ

پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پلوشہ خان نے چنیوٹ کے تاریخی اور معروف مقامات کا دورہ کیا۔  پلوشہ خان نے مشہور عمر حیات محل ،بادشاہی مسجد اوردریائےچناب کی سیر کی انہوں نے وہ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کی اہم سڑکوں کے لیے سروے مکمل ہوچکا ہے، تعمیر نومبر سے شروع ہوگی، شوکت تھیم

چنیوٹ کی اہم سڑکوں کے لیے سروے مکمل ہوچکا ہے، تعمیر نومبر سے شروع ہوگی، شوکت تھیم

پاکستان تحریک انصاف ضلع چنیوٹ کے صدر میاں شوکت علی تھہیم ایڈوکیٹ  نے کہا  وزیر اعظم  عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی کاوش پر چنیوٹ فیصل آباد ، سرگودھا روڈ ... مزید پڑھیں
 مسائل کے حل کےلیے  شہری 22 ستمبر کے دھرنے میں شریک ہوں، جماعت اسلامی چنیوٹ

مسائل کے حل کےلیے شہری 22 ستمبر کے دھرنے میں شریک ہوں، جماعت اسلامی چنیوٹ

22ستمبر کو ہونے والے دھرنا میں شہر بھر کی تمام تنظیمات بھر پور شرکت کریں گی چنیوٹ ضلع کے چاروں ہائی وے روڈز ون وے ہو کر نہ بننا چنیوٹ عوام کے ساتھ ظلم و زیادتی کے مترادف ہے عوام اپنے حقوق کے حق کی خ ... مزید پڑھیں
پی ٹی آئی چنیوٹ کے رہنما ڈاکٹر ریاض شاہد کی والدہ انتقال کرگئیں

پی ٹی آئی چنیوٹ کے رہنما ڈاکٹر ریاض شاہد کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستان تحریک انصاف چنیوٹ کے سینئر نائب صدر و سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ ڈاکٹر ریاض شاہد کی والدہ دنیا فانی سے رحلت فرما گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ لاہور روڈ چونگی نمبر 3 پر ادا کر د ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں امن و امان کے قیام  اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے علمائے کرام کا اتفاق

چنیوٹ میں امن و امان کے قیام اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے علمائے کرام کا اتفاق

چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر شیخ اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے ڈی پی او آفس میں امن کمیٹی اراکین سے میٹنگ کی۔ دوران میٹنگ امن و امان کے قیام اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر خطا ... مزید پڑھیں
یوم دفاع پاکستان،  ڈی سی  اور ڈی پی او چنیوٹ کا شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہداء کے گھروں کادورہ

یوم دفاع پاکستان، ڈی سی اور ڈی پی او چنیوٹ کا شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہداء کے گھروں کادورہ

ڈی سی, ڈی پی او ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے شہداء کے لواحقین کو پھولوں کے گلدستے, تحائف دیے۔ ملک و قوم کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی پی او چنیو ... مزید پڑھیں
کالونی شیخن کا سپاہی شہید ساجد علی، پاکستان پر قربان

کالونی شیخن کا سپاہی شہید ساجد علی، پاکستان پر قربان

یوم دفاع پاکستان ہمیں ان دن کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کے شہیدوں، جری جوانوں نے اپنی  سرحدوں کے بہادر اور غیور پاسبانوں کی ٖہرست میں اپنا نام رقم کیا۔ان کا یہ ہی جذبہ شجاعت تھا جس نے پاکستانی ع ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں سڑکوں کی تعمیر کے لئے جماعت اسلامی 22 ستمبر کو دھرنا دے  گی

چنیوٹ میں سڑکوں کی تعمیر کے لئے جماعت اسلامی 22 ستمبر کو دھرنا دے گی

جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ کے امیر چوہدری محمد اسلام  کا کہنا ہے کہ فیصل اباد لاہور روڈز کے حوالے سے ڈی سی چنیوٹ کی طرف سے جاری بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن عوام کا مطالبہ ہے کہ ان سڑکوں کو ون وے ک ... مزید پڑھیں
 ڈسٹرکٹ چنیوٹ پریس کلب کے ساتھ  بھرپورتعاون کریں گے، انفارمیشن آفیسر

ڈسٹرکٹ چنیوٹ پریس کلب کے ساتھ بھرپورتعاون کریں گے، انفارمیشن آفیسر

چنیوٹ ضلع میں تعینات ہونے والے پہلے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد ریاض حسین نے تقرری کے بعد ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کا دورہ کیا۔ جہاں ان کا صدر پریس کلب شاہد محمود چوہدری اور سابق صدر پریس کلب سرور ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now