Chinot City
پیر , 21 ستمبر 2020ء
(309) لوگوں نے پڑھا
پاکستان تحریک انصاف ضلع چنیوٹ کے صدر میاں شوکت علی تھہیم ایڈوکیٹ نے کہا وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی کاوش پر چنیوٹ فیصل آباد ، سرگودھا روڈ کو دو رویہ بنانے کے سلسلے میں نیس پاک کمپنی کے انجینئرز کی زیر نگرانی سروے مکمل ھو چکا انشاءاللہ نومبر میں دو رویہ روڈ کی تعمیر کا باقاعدہ کام شروع ہو جائے گا وزاعظم عمران خان اس روڈ کا افتتاح سنگ بنیاد رکھ سکتے ہیں