جمعہ , 13 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
چنیوٹ تحصیل اور ملحقہ علاقوں میں سفر کے حوالے سے تازہ ترین معلومات جانیے۔ چنیوٹ میں ٹریفک، راستوں، خرابی اور دوسری تمام معلومات حاصل کریں

چنیوٹ میں سفر، سیر و سیاحت کی خبریں

پولیس نے انٹرویو کے لئے منتخب امیدواروں  کی فہرستیں جاری کر دیں

پولیس نے انٹرویو کے لئے منتخب امیدواروں کی فہرستیں جاری کر دیں

چنیوٹ میں پولیس کی جانب سے مرد اور خواتین سپاہیوں کی بھرتی کے سلسلہ میں تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کی فہرستیں جاری کر دی گئیں۔ انٹرویو کے لئے منتخب امیدواران  پولیس لائن چنیوٹ اور ڈی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلے

چنیوٹ، انتظامی بنیادوں پر پولیس افسران کے تبادلے

 چنیوٹ میں انتظامی بنیادوں پر چھ تھانوں کے افسران کو تبدیل کر دیا گیا۔ یہ تبادلے کچھ مسائل کی بنیاد پر کیے گئے۔ تھانہ بھوانہ کے ایس ایچ او بابر نواز کا تبادلہ کر کے انھیں  ایس ایچ او تھانہ صد ... مزید پڑھیں
جھنگ روڈ پرحادثہ، 1 شخص جان بحق 1 زخمی

جھنگ روڈ پرحادثہ، 1 شخص جان بحق 1 زخمی

چنیوٹ کے علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 1 شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ دوسرا شخص زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جھنگ روڈ پر کھائی ہیرہ کے مقام پر ٹریکٹر ٹرالی کی رکشہ سے ٹکر ہ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں داخلے کے نام پرٹرانسپورٹرز سے زائد فیس کی وصولی

چنیوٹ میں داخلے کے نام پرٹرانسپورٹرز سے زائد فیس کی وصولی

 چنیوٹ میں ڈرائیورز سے انٹری کے نام پر مبینہ بھتہ وصولی کا سلسلہ تھم نہ سکا,لاہور ہائی کورٹ نے شاہراہوں پر پرچی فیس کو ختم کیا مگر چنیوٹ انتظامیہ کے کانوں تک جوں تک نہ رینگی, چونگی مالکان مبینہ ... مزید پڑھیں
 حقانیہ روڈ پر گدھا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

حقانیہ روڈ پر گدھا گاڑی کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

تحصیل چنیوٹ کے حقانیہ روڈ نزد ساڑ والا اڈا گدھا گاڑی الٹ گئی۔ گدھا گاڑی الٹنے سے بچہ شدید زخمی ہو گیا ریسکیو عملہ نے زخمی بچے کو تشویشناک حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کیا بچہ زخموں کی تاب نہ ... مزید پڑھیں
برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی ، 5 افراد زخمی

برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی ، 5 افراد زخمی

تحصیل چنیوٹ  میں لاہور روڈ برجیاں سٹاپ پر تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی حادثے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کر دیا ح ... مزید پڑھیں
ٹرانسپورٹر  رضاکارانہ طورگاڑیوں سے غیر معیاری سلنڈر اتار دیں، ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی چنیوٹ

ٹرانسپورٹر رضاکارانہ طورگاڑیوں سے غیر معیاری سلنڈر اتار دیں، ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی چنیوٹ

چیئرمین ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی چنیوٹ ڈاکٹر ارشاد احمد نے پبلک سروس گاڑیوں میں غیر معیاری سی این جی سلنڈرز کی روک تھام کی غرض سے اجلاس منعقد کیا جس میں جاوید اقبال ثاقب سیکرٹری ڈسٹرکٹ ری ... مزید پڑھیں
چک نمبر234 کانیا کالونی کے کھیت میں ایک شخص ٹریکٹر سمیت کنویں میں جاگرا

چک نمبر234 کانیا کالونی کے کھیت میں ایک شخص ٹریکٹر سمیت کنویں میں جاگرا

تحصیل چنیوٹ کے کھیتوں میں ٹریکٹر بے قابو ہونے پر ایک شخص ٹریکٹر سمیت 50 فٹ گہرے کنویں میں جا گرا۔ واقعہ چک نمبر 234 کانیانوالی میں پیش آیا، جہاں ماسٹر احمد خان کھیتوں میں ٹریکٹر چلا رہا تھا کہ حادث ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now