Chinot City
اتوار , 06 ستمبر 2020ء
(368) لوگوں نے پڑھا
ڈی سی, ڈی پی او ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے شہداء کے لواحقین کو پھولوں کے گلدستے, تحائف دیے۔ ملک و قوم کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ نے شہداء کے لواحقین سے خیریت اورمسائل دریافت کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہداء ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں ہم انکے خون کے وارث ہیں,