Chinot City
جمعرات , 03 ستمبر 2020ء
(326) لوگوں نے پڑھا
جماعت اسلامی ضلع چنیوٹ کے امیر چوہدری محمد اسلام کا کہنا ہے کہ فیصل اباد لاہور روڈز کے حوالے سے ڈی سی چنیوٹ کی طرف سے جاری بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں لیکن عوام کا مطالبہ ہے کہ ان سڑکوں کو ون وے کیا جائے اور خوشاب میانوالی میں جاری منصوبہ پرائم منسٹر روڈ کے ساتھ لنک کیا جائےیہ حوالے سے فیصل اباد اور چنیوٹ کی عوام کا حق ہے فیصل اباد بہت بڑا انڈسٹریل زون ہے اور اس روڈ کے ذریعے سے لنک کیا جائے پیچ ورک یا مرمت سے عوام کو لولی پاپ نہ دیا جائے چنیوٹ کی عوام ،22ستمبر کو اپنے حق کے لیے ان خونی روڈز کو ون وے کے لیے ڈی سی افس سے ختم نبوت چوک پر بھر پوردھرنا دے گی۔