پیر , 20 جنوری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
پڑھیے تحصیل چنیوٹ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین صحت اور ہسپتالوں کے حوالوں سے خبریں۔ ہمارا بے حد بڑا نیٹ ورک اور نمائندے نشر کرتے ہیں تمام عوامی صحت کے مسائل، شعوری مہموں کو اور باخبر رکھتے ہیں آپ کو چنیوٹ کی مقامی صحت کے اداروں کے متعلق خبروں سے۔

چنیوٹ میں صحت کے بارے میں خبریں

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا اچانک پناہ گاہ کا دورہ، بے گھر افراد کے ساتھ کھانا کھایا

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا اچانک پناہ گاہ کا دورہ، بے گھر افراد کے ساتھ کھانا کھایا

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے رات کو اچانک ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے سردی کے موسم میں بے گھر اورمسافر حضرات کو رات گزارنے کے لئے دستیاب سہولیات کا ... مزید پڑھیں
دھند کے باعث کوسٹر اور کار آپس میں ٹکرا گئیں

دھند کے باعث کوسٹر اور کار آپس میں ٹکرا گئیں

چنیوٹ میں فیصل آباد روڈ پربھٹو کالونی کے قریب کوسٹر اور کار آپس میں ٹکرا گئی جس سے آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ کوسٹر چنیوٹ سے فیصل آباد جا رہی تھی جبکہ کار چنیوٹ کی طرف آ رہی تھی دھند کے باعث دونوں ... مزید پڑھیں
المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اورللیرا ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت آنکھوں کے علاج کا کیمپ

المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اورللیرا ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت آنکھوں کے علاج کا کیمپ

چنیوٹ میں چک نمبر 185 بھٹیاں والا میں المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اورللیرا ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام مفت آنکھوں کے علاج کا کیمپ لگایا گیا جس میں 200 آنکھوں کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا جبکہ 28 موتیا ... مزید پڑھیں
حسن مرتضیٰ پیٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 1 زخمی

حسن مرتضیٰ پیٹرول پمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، 1 شخص جانبحق 1 زخمی

چینوٹ میں فیصل آباد روڈ  پر حسن مرتضیٰ پیٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل سوار نے راہ گیر کو ٹکر مار دیجس سے راہگیر زخمی ہوگیا جب کہ موٹر سائیکل سوار  شہزاد خان ولد شفااللہ جاں بحق ہوگیا۔ اطل ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

چنیوٹ، ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

 چنیوٹ میں ٹریفک پولیس کے زیراہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئےتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس آگاہی مہم کا آغاز ڈی پی او بلال ظفر نے کیااور ساتھ ہی آگاہی کیمپ کو بھی ملاحظہ کیا۔ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی عوام سے اپیل

چنیوٹ، پولیس کی عوام سے اپیل

چنیوٹ میں پولیس کی طرف سے ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں کورونا کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائی گئیں اور عوام سے اپیل کی گئی کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا کو پھیلنے سے روکنے میں حکومت کا ساتھ ... مزید پڑھیں
 ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا محکمہ صحت کے ای پی آئی ویکسینیٹر کے ساتھ اجلاس

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا محکمہ صحت کے ای پی آئی ویکسینیٹر کے ساتھ اجلاس

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے محکمہ صحت کے ای پی آئی ویکسینیٹر کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں انہوں نے کہا کہ کام نہ کرنے والے افراد کی اداروں میں کوئی جگہ نہیں۔ اپنا قبلہ درست کریں ورنہ سخت ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنرکی عوام سے کورونا کے متعلق  اپیل

ڈپٹی کمشنرکی عوام سے کورونا کے متعلق اپیل

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ کرونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں،ماسک کا مسلسل استعمال کر ... مزید پڑھیں
ڈی پی او بلال ظفر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

ڈی پی او بلال ظفر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

‏چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر نےخدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیااور خدمت کاؤنٹر کے عملے کو ہدایات دیں کہ لوگوں کو شائستگی سے ایس ... مزید پڑھیں
سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق

سرگودھا روڈ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جانبحق

چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر شیل پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر نے کھڑے ہوئے دوسرے ڈمپر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم کو اطلاع ملنے پر عملہ موقعے پر پہنچ گیا ... مزید پڑھیں
لاہور روڈ  پر گھر کی تعمیر کے دوران کمرے کی چھت گرنے  سے ایک شخص زخمی

لاہور روڈ پر گھر کی تعمیر کے دوران کمرے کی چھت گرنے سے ایک شخص زخمی

چنیوٹ کے لاہور روڈ  پر واقع محلہ خیر پور میں گھر کی تعمیر کے دوران کمرے کی چھت گر گئی جس سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ علاقے کے لوگوں نے  طبی امداد دینے کے لیے ریسکیو عملے کو کال کی جس پر عملے نے ... مزید پڑھیں
سموگ کے خطرات سے بچاو کے بارے میں آگاہی مہم جلد شروع کی جائے گی. پیرزادہ اقبال حسین

سموگ کے خطرات سے بچاو کے بارے میں آگاہی مہم جلد شروع کی جائے گی. پیرزادہ اقبال حسین

چنیوٹ کے ڈسٹرکٹ پرنٹ میڈیا ایسوسی ایشن  کے چئیرمین پیرزادہ اقبال حسین نے  اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع بھر کی عوام میں سموگ کے خطرات سے بچاو کے بارے میں آگاہی مہم جلد شروع کی جائے گی۔ اس سلسلہ ... مزید پڑھیں
محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 5 افراد زخمی

محمدی شریف روڈ پر حادثہ، 5 افراد زخمی

چنیوٹ کے علاقے بھوآنہ کے محمدی شریف روڈ پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا۔  حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں پیش آیا جس میں چھ افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 112 ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کی عوام سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

ڈپٹی کمشنر کی عوام سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایات پر ممکنہ سموگ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ضلع بھر میں انتظمات کیے گئے۔ اس سلسلے میں کاشتکاروں اور کسانوں سمیت شہریوں میں احتیاطی وحفاظتی تدابیر کے پمفلٹس تق ... مزید پڑھیں
چنیوٹ میں انسداد پولیو مہم شروع، 2لاکھ 39 ہزار بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے کا ہدف

چنیوٹ میں انسداد پولیو مہم شروع، 2لاکھ 39 ہزار بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے کا ہدف

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 5 روزہ پولیو کا افتتاح کر دیا۔  پولیو مہم میں 239000 بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے بچوں کے والدی ... مزید پڑھیں
عوام انسداد پولیو مہم میں تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

عوام انسداد پولیو مہم میں تعاون کریں، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے انسداد پولیو مہم کے حوالے سے ٹیموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے لاہور روڈ ہرسہ شیخ میں پختون بستی اور ساڑ والا موڑ کا دورہ بھی کیا۔  پولیو ٹیموں کی دستیابی ... مزید پڑھیں
 ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں انسداد پولیو مہم کاآغاز

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں چھوٹے بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف، ڈی ایچ او ڈا ... مزید پڑھیں
ڈینگی سرویلنس کو چنیوٹ میں مزید بہترکیا جائے، کمشنر عشرت علی

ڈینگی سرویلنس کو چنیوٹ میں مزید بہترکیا جائے، کمشنر عشرت علی

. ڈویژنل کمشنر فیصل آباد عشرت علی نے چنیوٹ کا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کے ہمراہ قائد اعظم اکیڈمی چنیوٹ میں انسداد ڈینگی سیمینار کی صدارت کی ۔ پروفیسرڈاکٹر وسیم عباس شعبہ انٹامالوجی ای ... مزید پڑھیں
فری میڈیکل کیمپ کل لگایا جائے گا

فری میڈیکل کیمپ کل لگایا جائے گا

شوگراور ہیپاٹائٹس لیبارٹری فری ٹیسٹ اور چیک اپ 6 ستمبر اتوار کو خدیجہۃ الکبری ہسپتال فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں ہوں گے ۔ چنیوٹ میں پہلی مرتبہ اینڈو اسکوپی  اور کلونسکوپی کی سہولت موجود ہوگی۔  ... مزید پڑھیں
چک نمبر 201 پینسرہ روڈ کے علاقہ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

چک نمبر 201 پینسرہ روڈ کے علاقہ میں نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

تفصیلات کے مطابق تحصیل چنیوٹ کے نواحی علاقہ پینسرہ روڈ چک نمبر201کے علاقہ میں تیرہ سالہ شکیل ولد اللہ یار کبوتر پکڑنے کیلئے چھت پر گیا تو قریب سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے ہاتھ چھو جانے کی وجہ س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now