جمعرات , 28 مارچ 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
چنیوٹ تحصیل کی اور ملحقہ گاؤں دیہاتوں میں آنے والی تمام خداندانی تقریبات، بچوں کی سرگرمیوں، خبروں اور تقریبات سے باخبر رہیں صرف سب سے بڑی مقامی نیوز ویب سائٹ میری دھرتی ڈاٹ پی کے پاکستان پر

چنیوٹ بچوں اور کنبوں کے بارے میں خبریں

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ میں فیصل آباد روڈ پر اقبال رائس مل کے قریب ڈمپر ہائی روف ہائی ایس سے ٹکر گئی۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں حادثے میں ہائی روف میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے ... مزید پڑھیں
ڈرائیور کو نیند آنے سے ڈمپر حادثے کا شکار ہوگیا

ڈرائیور کو نیند آنے سے ڈمپر حادثے کا شکار ہوگیا

چنیوٹ کے علاقہ ہرسہ شیخ میں لاہور روڈ پر ڈرائیور کو دورانِ سفر نیند آنے سے ڈمپر سڑک سے نیچے اتر کر حادثے کا شکار ہوگیا۔ جس کے نتیجے میں شدید چوٹیں لگنے سے ڈمپر ڈرائیور بے ہوش ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا اچانک پناہ گاہ کا دورہ، بے گھر افراد کے ساتھ کھانا کھایا

ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کا اچانک پناہ گاہ کا دورہ، بے گھر افراد کے ساتھ کھانا کھایا

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے رات کو اچانک ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے سردی کے موسم میں بے گھر اورمسافر حضرات کو رات گزارنے کے لئے دستیاب سہولیات کا ... مزید پڑھیں
بزرگ شخصیت چوہدری منیرالدین گجر کا بقضاۓ الٰہی انتقال

بزرگ شخصیت چوہدری منیرالدین گجر کا بقضاۓ الٰہی انتقال

نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ایڈووکیٹ چوہدری خاور محمود کھٹانہ، ایڈووکیٹ چوہدری اشرف محمود گجر اور چوہدری شاہد محمود گجر کے والد چوہدری منیرالدین گجر کا بقضاۓ الٰہی انتقال ہو گیا ہے ... مزید پڑھیں
طالب کالونی میں رجوعہ لنک نہر سے درجنوں سانپ نکل آئے

طالب کالونی میں رجوعہ لنک نہر سے درجنوں سانپ نکل آئے

سانپ ایک ایسا جانور ہے کہ اسے دیکھ کر ہی انسان کی جان حلق میں آجاتی ہے کیونکہ یہ ایک موذی جانور ہے جو اگر کاٹ لے تو انسان چند منٹوں میں ہی علاج میسر نہ ہونے پر مر سکتا ہے اور جب ایک سےزیادہ سانپ ... مزید پڑھیں
 سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر میں سہولیات کو بڑھا دیا گیا

سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر میں سہولیات کو بڑھا دیا گیا

چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کی مسلسل کاوشوں سے سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر ہرسہ شیخ کی سہولیات میں اضافہ کردیا گیا۔ سائلین اب تمام قسم کی فرد کے اجراء، زمینوں و جائیدادوں کے انتقالات کی سہولیات سے ا ... مزید پڑھیں
سردیوں کی آمد پر دودھ جلیبی کھانے کے رجحان میں اضافہ

سردیوں کی آمد پر دودھ جلیبی کھانے کے رجحان میں اضافہ

سردیوں میں جسم کوحرارت اور غذائیت فراہم کرنے کے لئے بہت سی سوغات دستیاب ہوتی ہیں جن میں خشک میوہ جات کواہمیت حاصل ہے۔ سردیوں میں خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگتی ہیں اور ہر شخص کی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی عوام سے اپیل

چنیوٹ، پولیس کی عوام سے اپیل

چنیوٹ میں پولیس کی طرف سے ایک پیغام جاری کیا گیا جس میں کورونا کے متعلق احتیاطی تدابیر بتائی گئیں اور عوام سے اپیل کی گئی کہ احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے کورونا کو پھیلنے سے روکنے میں حکومت کا ساتھ ... مزید پڑھیں
حادثات کی روک تھام کے لیے چنیوٹ پولیس کے عملی اقدامات

حادثات کی روک تھام کے لیے چنیوٹ پولیس کے عملی اقدامات

چنیوٹ میں ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے پولیس کی طرف سے عملی اقدامات کیے گئے۔ جس میں ٹریفک ایجوکیشن یونٹ نے لالیاں کے مختلف اسکولوں اور کالجوں میں ٹریفک کے مسائل اور حادثات سے بچنے کے حوالے سے ... مزید پڑھیں
عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں ، ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ

عوام کے مسائل فوری حل کیے جائیں ، ڈی پی او چنیوٹ بلال ظفر شیخ

ضلع چنیوٹ  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بلال ظفرشیخ نے تھانہ سٹی اور تھانہ رجوعہ کا دورہ کیا۔ دورہ کے دوران  تھانہ کا ریکارڈ چیک کیا اور فرنٹ ڈیسک ورک کا جائزہ لیا۔ ڈی پی او بلال ظفر شیخ نےہدایت  ک ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now