Chinot City
اتوار , 27 ستمبر 2020ء
(370) لوگوں نے پڑھا
ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنر کی امن کمیٹی اراکین سے ملاقات ہوئی ۔ اجلاس کے دوران چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر امن وا مان و سیکیورٹی انتظامات کی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا شہر میں امن و امان کا قیام ہر صورت یقینی بنایا جائے گامذہبی ہم آہنگی، رواداری اور امن و امان کے قیام میں علماء کرام اور امن کمیٹی کامثالی کردار ہےکسی کو بھی ضلع کا امن وا مان خراب کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گیامن کمیٹی کے ممبران نے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا