Chinot City
جمعہ , 16 اکتوبر 2020ء
(331) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ پولیس کے ڈی پی او بلال ظفر اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے 12 ربیع الاول کے جلوس کے سلسلہ میں جانثاران تاجدار ختم نبوت اور منتظمین جلوس سے میٹنگ کی۔ چنیوٹ شہر کے علما کرام و مشائخ عزام کی کثیر تعداد نے اس میٹنگ میں شرکت کی۔ ڈی پی او بلال ظفر اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے حالات کے پیش نظر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر سخت سیکیورٹی انتظامات کرنے کی یقین دہانی کروائی۔