پیر , 20 جنوری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی ڈاٹ پی کے پر تحصیل چنیوٹ اور ملحقہ موضعات کی تازہ ترین جرائم اور سزا سے متعلق خبریں موجود ہوتی ہیں۔عدالتی شنوائی، فیصلوں، گرفتاریوں اور تفتیش، پولیس تھانوں اور عدالتوں کی بروقت خبریں حاصل کریں۔

چنیوٹ میں جرائم اور سزا کے بارے میں خبریں

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ میں فیصل آباد روڈ پر اقبال رائس مل کے قریب ڈمپر ہائی روف ہائی ایس سے ٹکر گئی۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں حادثے میں ہائی روف میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے ... مزید پڑھیں
فیسکو ملازم کو معطل کردیا گیا، وجہ جانیے۔۔۔

فیسکو ملازم کو معطل کردیا گیا، وجہ جانیے۔۔۔

بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جانے پر فیسکو ملازم کو معطل کرکے قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سب ڈویژن افسر فیصل آباد نے اپنے عملے کے ہمراہ  چنیوٹ کے ... مزید پڑھیں
گاڑی کو ٹکر کیوں ماری، ملزم گدھے کو گرفتار کرلیا گیا

گاڑی کو ٹکر کیوں ماری، ملزم گدھے کو گرفتار کرلیا گیا

زیر نظر تصویر میں نظر آنے والا گدھا ایک جرم سرزد ہونے پر چنیوٹ کے تھانہ صدر کے احاطے میں گرفتار کرکے لایا گیا۔ اس 4 ٹانگوں والے  ملزم کا جرم یہ ہے کہ اس نے پولیس کی وین کو انجانے میں ٹکر مار کر س ... مزید پڑھیں
محکمہ پولیس میں موجود 3 کالی بھیڑوں کو ضلع بدر کر دیا گیا

محکمہ پولیس میں موجود 3 کالی بھیڑوں کو ضلع بدر کر دیا گیا

چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر شیخ کی جانب سے کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر تین معاون سب انسپکٹروں کو ضلع بدر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں پولیس ملازمین پر لاکھوں روپے رشوت لےکر تفتیش پر اثر ان ... مزید پڑھیں
رجوعہ سادات میں غیرت کے نام پر 2 زندگیوں کے چراغ گل کر دئیے گئے

رجوعہ سادات میں غیرت کے نام پر 2 زندگیوں کے چراغ گل کر دئیے گئے

چنیوٹ کے علاقہ رجوعہ سادات میں بااثرزمیندار کے ڈیرے سے خاتون سمیت 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعشوں کو اپنی تحویل میں لے پوسٹ مارٹم کے لئے ڈی ایچ کیو ہسپ ... مزید پڑھیں
پولیس کا سرچ آپریشن، 4 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا

پولیس کا سرچ آپریشن، 4 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا گیا

‏چنیوٹ میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ دوران سرچ آپریشن 136 افراد کو روک کر انکی بائیو میٹرک اور جسمانی چیکنگ کی گئی جبکہ 4 افراد کو مشکوک ہون ... مزید پڑھیں
کوٹ خدا یار میں زمین کے تنازعہ پر دوگروہوں میں تصادم

کوٹ خدا یار میں زمین کے تنازعہ پر دوگروہوں میں تصادم

چنیوٹ کے علاقہ جھمرہ روڈ پر واقع کوٹ خدا یار میں زمین کے تنازعہ پر دوگرپوں مپں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق اورتین افراد زخمی ہوگئے۔ ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ اہل ... مزید پڑھیں
بھرتی کے سلسلہ میں پولیس سے جوڑ توڑ  پر 4 امیدوار گرفتار

بھرتی کے سلسلہ میں پولیس سے جوڑ توڑ پر 4 امیدوار گرفتار

چنیوٹ میں بھرتی سپاہی مرد و خواتین پنجاب پولیس کےسلسلہ میں دوران امتحان سی ٹی ایس پولیس نے 4 امیدواروں کوگرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق امیدواروں سے تحریری امتحان کے دوران جانچ پڑتال کرنے پران ک ... مزید پڑھیں
نئے سال کا پہلا مقدمہ نئے سال کے حوالے سے ہی درج

نئے سال کا پہلا مقدمہ نئے سال کے حوالے سے ہی درج

چنیوٹ میں نئے سال کے آغاز کی خوشی میں آتش بازی اور ہوائی فائرنگ کرنے پر تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرکے 1 شخص کو گرفتار کر لیا۔ دورانِ تلاشی ملزم کے قبضہ سے 1 پستول، میگزین اور گولیاں برآمد ہو ... مزید پڑھیں
پولیس کی کارروائی، 13 ملزمان گرفتار

پولیس کی کارروائی، 13 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 3 ڈکیت گینگ کے 13 افراد کو گرفتار کرلیا۔  کارروائی میں ایس ایچ او اسداللہ تھانہ  سٹی، ایس آئی طارق محمود نے اپنی ٹیم سمیت،ایس آئ ... مزید پڑھیں
سماجی کارکنوں کا اجلاس، ضلعی افسرجنگلات کےخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

سماجی کارکنوں کا اجلاس، ضلعی افسرجنگلات کےخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

چنیوٹ میں سماجی کارکنوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت تحریک چنیوٹ کو ضلع بناؤ کے بانی حاجی عبدالغفورلدھیانوی آرائیں نے کی۔ اجلاس میں شہریوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر غور و غوض کیا گیا ... مزید پڑھیں
چناب نگر:  پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چناب نگر: پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 2 افراد کوگرفتار کرلیا۔ دوران تلاشی ملزمان کے قبضہ سے ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد رقم اور ناجائزاسلحہ برآمد ہوا۔ پولی ... مزید پڑھیں
چناب نگر، غریب کسان کی فصل کو زہریلہ اسپرے کرکے برباد کردیا گیا

چناب نگر، غریب کسان کی فصل کو زہریلہ اسپرے کرکے برباد کردیا گیا

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں غریب کسان کی گندم کی فصل کو زہریلہ اسپرے کرکے برباد کردیا گیا۔ متاثرہ کسان کاکہنا تھا کہ بااثرزمیندار کا اس کی زمین پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تھا جس میں ناکام ہو کر اس نے ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 13 ملزمان گرفتار

چنیوٹ، پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 13 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ اور منشیات برآمد ہونے پر 13 افراد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں 2 خواتین 11 مرد شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق منشیات فروش ملزمان کے قبضہ سے 6 ... مزید پڑھیں
دارالایمن، ڈکیتی کی واردات دیکھ کر شور مچانے پر1 شخص کو گولی مار دی گئی

دارالایمن، ڈکیتی کی واردات دیکھ کر شور مچانے پر1 شخص کو گولی مار دی گئی

چنیوٹ اور اسکے گردونواح میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا۔ تھانہ چناب نگر کے علاقہ دارالایمن میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس میں شور مچانے پر 1 شخص کو گولی مار دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  4 مل ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، عدالت ضبط نرخ کا منافع خوروں کے خلاف احسن اقدام

چنیوٹ، عدالت ضبط نرخ کا منافع خوروں کے خلاف احسن اقدام

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے میڈیا نمائندگان کا اجلاس طلب کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ سال 2020 میں عدالت ضبط نرخ نے ناجائزمنافع خوروں کو 1کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کر کے رقم سرکاری خز ... مزید پڑھیں
چنیوٹ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

‏چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے2 ملزمان کو گرفتارکرلیا.  پولیس کے مطابق دوران تلاشی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 کلوگرام سے زائد چرس اور ہیروئن برآمد ہوئی جس پر انھیں گرف ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 203  کنال سرکاری زمین واگزار

ضلعی انتظامیہ کا قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن، 203 کنال سرکاری زمین واگزار

چنیوٹ میں حکومت پنجاب کے اولین مقصد کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن شروع کردیا۔ چک نمبر 128ج ب میں کارروائی کرتے ہوئےکروڑوں روپے مالیت کی 203 کنال سرکاری زمین واگزار کروالی گئ ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی کارروائی، جعلی پیر گرفتار

چنیوٹ، پولیس کی کارروائی، جعلی پیر گرفتار

 تھانہ محمد والا کی حدود میں جعلی پیر نے خاتون سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔  پولیس کے مطابق خاتون جع ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، پولیس کی کارروائی میں ایک ملزم گرفتار

چنیوٹ، پولیس کی کارروائی میں ایک ملزم گرفتار

چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں شروع کردیں۔ ایک جگہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک حرکات کی بناپرگرفتار شخص کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے س ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now