جمعرات , 12 دسمبر 2024 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
میری دھرتی نے تحصیل چنیوٹ اور ملحقہ تمام علاقوں کے مقامی مسائل کو اجاگر کرنے کیلئے نیوز پورٹل کا افتتاح کیا ہے۔ چنیوٹ تحصیل کے لوگوں کے مسائل کے حوالے سے تازہ ترین خبریں حاصل کریں۔

چنیوٹ کے علاقائی مسائل کی خبریں

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

ڈمپر اور ہائی ایس کی ٹکر سے متعدد افراد زخمی

چنیوٹ میں فیصل آباد روڈ پر اقبال رائس مل کے قریب ڈمپر ہائی روف ہائی ایس سے ٹکر گئی۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں حادثے میں ہائی روف میں سوار 7 افراد زخمی ہو گئے ... مزید پڑھیں
موتی مسجد کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

موتی مسجد کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی

چنیوٹ میں جھنگ روڈ پر موتی مسجد کے قریب ٹرانسفارمر میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے پر اہلِ علاقہ کی جانب سے اطلاع دینے پر ریسکیو کے عملے نے بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور بجلی کی تاروں کو مزید ن ... مزید پڑھیں
نامعلوم بیماری کی زد میں آکر لوگوں کے جانور مرنے لگے

نامعلوم بیماری کی زد میں آکر لوگوں کے جانور مرنے لگے

چنیوٹ کے دیہی علاقوں میں پراسرار بیماری پھیلنے سے 13 بھینسیں ہلاک ہوگئیں۔ اہل علاقہ کے مطابق بھینسیں کھڑے کھڑے گِر کر تڑپنے لگتی ہیں اور پھر فوراََ ہی دم توڑ دیتی ہیں۔ اہل علاقہ نے جانوروں کے ڈاک ... مزید پڑھیں
موضع چنگڑانوالہ میں آوارہ کتوں کے حملے بڑھنے لگے

موضع چنگڑانوالہ میں آوارہ کتوں کے حملے بڑھنے لگے

چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں آواره کتوں نے لوگوں پر حملے شروع کردئیے۔ واقعہ میں موضع چنگڑانوالہ کے رہائشی مزدور منظور مسلم شیخ کے بیٹے پر آوارہ کتوں نے حملہ کرکے اسے شدید زخمی کردیا چیخوں کی آوا ... مزید پڑھیں
جہیز پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کر کے لڑکی کو سامان واپس دلوادیا

جہیز پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف پولیس نے کارروائی کر کے لڑکی کو سامان واپس دلوادیا

ناجائز جہیز لینے کی عادت ہمارے معاشرہ میں ایک برائی کی طرح پھیل رہی ہے۔ اگرچہ والدین کی طرف سے اپنی بیٹی کو استطاعت کے مطابق جہیز دینا جائز ہے مگر دولہے یا اسکے خاندان کی جانب سے جہیز کا مطالبہ ک ... مزید پڑھیں
طالب کالونی میں رجوعہ لنک نہر سے درجنوں سانپ نکل آئے

طالب کالونی میں رجوعہ لنک نہر سے درجنوں سانپ نکل آئے

سانپ ایک ایسا جانور ہے کہ اسے دیکھ کر ہی انسان کی جان حلق میں آجاتی ہے کیونکہ یہ ایک موذی جانور ہے جو اگر کاٹ لے تو انسان چند منٹوں میں ہی علاج میسر نہ ہونے پر مر سکتا ہے اور جب ایک سےزیادہ سانپ ... مزید پڑھیں
 سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر میں سہولیات کو بڑھا دیا گیا

سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر میں سہولیات کو بڑھا دیا گیا

چنیوٹ میں ضلعی انتظامیہ کی مسلسل کاوشوں سے سیٹلائٹ اراضی ریکارڈ سنٹر ہرسہ شیخ کی سہولیات میں اضافہ کردیا گیا۔ سائلین اب تمام قسم کی فرد کے اجراء، زمینوں و جائیدادوں کے انتقالات کی سہولیات سے ا ... مزید پڑھیں
جلیبی چوک، گٹروں کا گندہ پانی شہریوں کے گھروں میں جانے لگا

جلیبی چوک، گٹروں کا گندہ پانی شہریوں کے گھروں میں جانے لگا

چنیوٹ کے علاقہ ٹبہ کمانگراں میں جیلبی چوک پر 1 ماہ سے نکاسی آب کا نظام ناکارہ ہو چکا ہے جس کے باعث گردونواح کے علاقوں کے گٹر ابل ابل کر ایک ندی کا منظر پیش کرنےلگے۔ گندہ پانی روڈ اور گلیوں میں جمع ... مزید پڑھیں
چناب نگر، غریب کسان کی فصل کو زہریلہ اسپرے کرکے برباد کردیا گیا

چناب نگر، غریب کسان کی فصل کو زہریلہ اسپرے کرکے برباد کردیا گیا

چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں غریب کسان کی گندم کی فصل کو زہریلہ اسپرے کرکے برباد کردیا گیا۔ متاثرہ کسان کاکہنا تھا کہ بااثرزمیندار کا اس کی زمین پر قبضہ کرنے کا منصوبہ تھا جس میں ناکام ہو کر اس نے ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، عدالت ضبط نرخ کا منافع خوروں کے خلاف احسن اقدام

چنیوٹ، عدالت ضبط نرخ کا منافع خوروں کے خلاف احسن اقدام

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے میڈیا نمائندگان کا اجلاس طلب کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ سال 2020 میں عدالت ضبط نرخ نے ناجائزمنافع خوروں کو 1کروڑ 23لاکھ روپے سے زائد کے جرمانے کر کے رقم سرکاری خز ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ نے صفائی کے لئے کمر کس لی

ضلعی انتظامیہ نے صفائی کے لئے کمر کس لی

چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے شہر اور گرد و نواح میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے کے لئے کمر کس لی۔ ڈپٹی کمشنر محمّد ریاض کی میونسپل کارپوریشن اور تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرکے ساتھ ہنگامی اجلاس کا ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی

چنیوٹ، امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی

چنیوٹ میں پولیس کے محکمے میں آنے والی بھرتیوں میں ٹیسٹ دینے والے افراد کی لسٹیں لگا دی گئیں۔ پولیس کی طرف سے امیدوارں کو مطلع کیا گیا کہ اعتراضی لسٹیں پولیس لائن میں آویزاں کردی گئی ہیں۔ امیدو ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، فیسکو کی لاپرواہی سے حادثے کا خدشہ

چنیوٹ، فیسکو کی لاپرواہی سے حادثے کا خدشہ

چنیوٹ شہر کو بجلی فراہم کرنے والی کمپنی فیسکو کی لاپرواہی  کسی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔  فیصل آباد روڈ پر واقع سریے کی مارکیٹ کے قریب دو ماہ قبل ٹرانسفارمر خراب ہونے رہائشیوں کی طرف سے فیسکو ... مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر کی عوام سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

ڈپٹی کمشنر کی عوام سے ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کی اپیل

چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی ہدایات پر ممکنہ سموگ کے خطرات سے نمٹنے کے لئے ضلع بھر میں انتظمات کیے گئے۔ اس سلسلے میں کاشتکاروں اور کسانوں سمیت شہریوں میں احتیاطی وحفاظتی تدابیر کے پمفلٹس تق ... مزید پڑھیں
عوام کو فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

عوام کو فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر چنیوٹ

حکومت پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنرچنیوٹ  محمد ریاض نے تحصیل کونسل ہال میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا۔ان کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران عصمت پنوں،اسسٹنٹ کمشنر سٹی ... مزید پڑھیں
حکومت پنجاب کی ہدایت پر چنیوٹ میں کھلی کچہری کے انتظامات مکمل

حکومت پنجاب کی ہدایت پر چنیوٹ میں کھلی کچہری کے انتظامات مکمل

حکومت پنجاب کی ہدایت پرڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے عوامی خدمت کچہری لگانے کی تیاری مکمل کر لی۔انہوں نے کہاکہ ضلع میں ہر مہینے کے پہلے دن عوامی خدمت کچہری لگائی جائیں گی۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اسسٹنٹ ک ... مزید پڑھیں
  چنیوٹ میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر کے لیے حکومت پر دباوٗ ڈالتے رہیں گے، لیاقت بلوچ

چنیوٹ میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر کے لیے حکومت پر دباوٗ ڈالتے رہیں گے، لیاقت بلوچ

عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنا حکمرانوں کی ذمہ داری ہے  چنیوٹ میں ٹوٹی پھوٹی سڑکوں کی تعمیر کے لیے حکومت پر دباوٗ ڈالتے رہیں گے یہ بات جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے چنیوٹ میں ... مزید پڑھیں
چنیوٹ ضلع کی چاروں بڑی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں، جلد از سر نو تعمیر کی جائے، مہر محمد خالد

چنیوٹ ضلع کی چاروں بڑی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں، جلد از سر نو تعمیر کی جائے، مہر محمد خالد

چنیوٹ ضلع کی چاروں بڑی شاہراہیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں روڈز خراب ہونے کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہو رہے ہیں حادثات کی وجہ سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہو رہا ہے پنجاب حکومت فوری طور پر چنیوٹ ضلع کی چا ... مزید پڑھیں
گنے کے کاشتکاروں  کے لیے کھلی کچہری 11 ستمبر کو میونسپل کارپوریشن ہال میں ہوگی

گنے کے کاشتکاروں کے لیے کھلی کچہری 11 ستمبر کو میونسپل کارپوریشن ہال میں ہوگی

چنیوٹ کے میونسپل کارپوریشن ہال میں گنے کے کاشتکاروں کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد 11 ستمبر کو صبح ساڑھے دس بجے کیا جائے گا۔ کھلی کچہری کاشت کار اپنے مسائل سے آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ ان کے نقصانات کے ... مزید پڑھیں
دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام سے 1 لاکھ 30ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا  ہنگامی اجلاس

دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام سے 1 لاکھ 30ہزار کیوسک پانی کا ریلہ گزر رہا ہے، ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا ہنگامی اجلاس

چنیوٹ میں ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اجلاس منعقد ہوا ،ڈی پی او سید حسنین حیدر ، آرمی افسران میجر نبیل اور کیپٹن حسنین بھی اس موقع پر موجود تھے ،اجلاس می ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now