پیر , 20 جنوری 2025 ء
کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے علاقہ چنیوٹ میں کیا ہو رہا ھے ؟

فیصل آباد ڈویژن

گھر کی چھت ٹوٹنے کے بعد متاثرین امداد کے منتظر تیز رفتار بس کی کار کو ٹکر، 2 افراد زخمی دریائے چناب میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جانبحق اسکول میں لگے بجلی کے کھنبے ناخوشگوار حادثے کا سبب بن سکتے ہیں گلیوں میں پانی جمع ہونے سے اہل محلہ پریشان تازہ ترین خبریں
چنیوٹ واقعات: تمام مذہب ، سیاسی ، سماجی اور تفریحی واقعات چنیوٹ سے خبریں

چنیوٹ واقعات: تمام مذہب ، سیاسی ، سماجی اور تفریحی واقعات چنیوٹ سے خبریں

نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد،  کون جیتا؟

نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد، کون جیتا؟

چنیوٹ کے علاقہ امین پور بنگلہ کے نواحی گاؤں چک نمبر 211 تترانوالی میں حضرت بابا غریب علی رحمتہ اللہ علیہ کے تین روزہ سالانہ عرس کی تقریبات کے دوسرے روز نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس می ... مزید پڑھیں
کرونا میں فرنٹ لائن پر کام کرنے پرریسکیو 1122 کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

کرونا میں فرنٹ لائن پر کام کرنے پرریسکیو 1122 کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

چنیوٹ  میں ڈپٹی کمشنرمحمد ریاض کی جانب سے کرونا وائرس کی وبا میں فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے والے ریسکیو افسران اور اہلکاروں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں افسران اور اہلکا ... مزید پڑھیں
پولیس افسران کے ایک علاقہ سے دوسرے میں تبادلے کر دئیے گئے

پولیس افسران کے ایک علاقہ سے دوسرے میں تبادلے کر دئیے گئے

چنیوٹ پولیس میں افسران کے تبادلے کردئیے گئے۔ افسران کو مختلف تھانوں میں تعینات کیاگیا۔ تھانہ لنگرآنہ کے انچارج انوسٹی گیشن انسپکٹر عارف حسین کو ایس ایچ او تھانہ محمد والا، ایس ایچ او تھانہ رج ... مزید پڑھیں
ریجنل پولیس افسر راجہ رفعت مختار کا دورہ چنیوٹ

ریجنل پولیس افسر راجہ رفعت مختار کا دورہ چنیوٹ

ریجنل پولیس افسر فیصل آباد راجہ رفعت مختار نے چنیوٹ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی پی او بلال ظفر بھی ان کے ساتھ تھے۔ انہوں نے ڈی ایس پی آفس کا معائنہ کیا اور ریکارڈ چیک کیا۔ پولیس افسران اور ملازمین ... مزید پڑھیں
پولیس نے نئے سال کے آغاز سے پہلے ہدایات جاری کردیں

پولیس نے نئے سال کے آغاز سے پہلے ہدایات جاری کردیں

چنیوٹ میں نئے سال کے آغاز سے پہلے شہریوں کو جان لیوا اور فضول مشاغل سے دور رکھنے کے لئے پولیس کی طرف سے پیغام جاری کیا گیا۔ جس میں پولیس نے عوام کو ہدایت کی کہ نئے سال کے آغاز کے موقعے پر عوام ذم ... مزید پڑھیں
سماجی کارکنوں کا اجلاس، ضلعی افسرجنگلات کےخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

سماجی کارکنوں کا اجلاس، ضلعی افسرجنگلات کےخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ

چنیوٹ میں سماجی کارکنوں کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت تحریک چنیوٹ کو ضلع بناؤ کے بانی حاجی عبدالغفورلدھیانوی آرائیں نے کی۔ اجلاس میں شہریوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر غور و غوض کیا گیا ... مزید پڑھیں
پولیس نے انٹرویو کے لئے منتخب امیدواروں  کی فہرستیں جاری کر دیں

پولیس نے انٹرویو کے لئے منتخب امیدواروں کی فہرستیں جاری کر دیں

چنیوٹ میں پولیس کی جانب سے مرد اور خواتین سپاہیوں کی بھرتی کے سلسلہ میں تحریری امتحان میں کامیاب امیدواران کی فہرستیں جاری کر دی گئیں۔ انٹرویو کے لئے منتخب امیدواران  پولیس لائن چنیوٹ اور ڈی ... مزید پڑھیں
ڈی پی او بلال ظفر کی زیر صدارت پولیس سے متعلقہ تمام اداروں کا اجلاس

ڈی پی او بلال ظفر کی زیر صدارت پولیس سے متعلقہ تمام اداروں کا اجلاس

چنیوٹ میں پولیس کے محکمے کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈی پی او بلال ظفر نے کی۔ اجلاس میں پولیس سے متعلقہ تمام اداروں نے شرکت کی اور ضلع بھر کی ٹریفک کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقعے پ ... مزید پڑھیں
قانون کے نفاذ کو برابری کی سطح پر یقینی بنائیں گے، ڈی پی او

قانون کے نفاذ کو برابری کی سطح پر یقینی بنائیں گے، ڈی پی او

 چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر کی زیر صدرارت جرائم کے خاتمے کی روک تھام کے لئے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام تھانوں کےافسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران تمام تھانوں کے زیرِ تفتیش مقدمات کا ج ... مزید پڑھیں
 ضلعی پولیس افسر بلال ظفر کا مددگار 15 کے دفتر کا دورہ

ضلعی پولیس افسر بلال ظفر کا مددگار 15 کے دفتر کا دورہ

چنیوٹ میں لاہور روڈ پر واقع مددگار 15 کے دفتر کا ضلعی پولیس افسر بلال ظفر نے  کا دورہ کیا۔ جس میں انہوں نے مختلف تعمیراتی اور تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا اور کام جلد از جلد  مکمل کروا ... مزید پڑھیں
چنیوٹ،  ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد

چنیوٹ، ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد

چنیوٹ میں ڈی پی او آفس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اچھی کارکردگی دکھانے والے افسران میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ تقریب میں ضلع بھر سے ایس ایچ او، تفتیشی افسران اور کانسٹیبلان نے شرکت کی۔ ڈی ... مزید پڑھیں
سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

چنیوٹ میں سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا اور شمعیں روشن کی گئیں۔ تقریب میں ڈی پی او بلال ظفر اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض سمیت پولیس افسران اور جوانوں نے شرکت کی او ... مزید پڑھیں
چنیوٹ، ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

چنیوٹ، ٹریفک پولیس کے زیراہتمام تقریب کا انعقاد

 چنیوٹ میں ٹریفک پولیس کے زیراہتمام ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کیلئےتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس آگاہی مہم کا آغاز ڈی پی او بلال ظفر نے کیااور ساتھ ہی آگاہی کیمپ کو بھی ملاحظہ کیا۔ ... مزید پڑھیں
 زیرتفتیش مقدمات کو بروقت حل کیا جائے، ڈی پی او بلال ظفر

زیرتفتیش مقدمات کو بروقت حل کیا جائے، ڈی پی او بلال ظفر

چنیوٹ  میں ڈی پی او بلال ظفرنے پولیس افسران کا اجلاس طلب کیا جس میں زیرتفتیش مقدمات کو بروقت شفاف طریقے سے  حل کرنے کا حکم دیا۔ انہوں نےہدایت دی کہ مجرمان اور مفرور اشتہاریوں کو گرفتار کرنے ... مزید پڑھیں
ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج میں سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد

چنیوٹ کی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام گورنمنٹ اسلامیہ کالج کے ہال میں عظیم الشان سیرت النبی ﷺ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کے فرائض ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے انجام دئیے۔ کانفرنس میں پاکست ... مزید پڑھیں
چنیوٹ،  محفل میلادمیں 63 من وزنی کیک کاٹا گیا

چنیوٹ، محفل میلادمیں 63 من وزنی کیک کاٹا گیا

چنیوٹ کے علاقے میں 12 ربیع الاول کے موقع پرآستانہ عالیہ وادی عزیز شریف میں دنیا کا سب سے بڑا 63 من وزنی کیک تیار کیا گیا جو سجادہ نشین پیر خواجہ محبوب الہٰی نے تہجد کی نماز کے وقت کاٹا۔ اس کے ساتھ ہی ... مزید پڑھیں
چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ کے مختلف علاقوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، 2 ملزمان گرفتار

چنیوٹ میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے سیکیورٹی اداروں کی طرف سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے جوانوں نے حصہ لیا۔ تلاشی کے دوران ایک سو سے زائد مشکوک افراد ک ... مزید پڑھیں
عید میلاد النبی ﷺ  پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں، آر پی او رفعت مختار

عید میلاد النبی ﷺ پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں، آر پی او رفعت مختار

ٖفیصل آبادکے ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راجہ رفعت مختار نے چنیوٹ کے  دورے کے موقع پرکہا ہے کہ جمعہ کو منائے جانے والے مذہبی تہوار عید میلاد النبی ﷺ  کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے جائیں ... مزید پڑھیں
پولیس کی کارکردگی پر سزا اور جزا کا تعین کیا جائے گا، ڈی پی او

پولیس کی کارکردگی پر سزا اور جزا کا تعین کیا جائے گا، ڈی پی او

چنیوٹ میں ڈی پی او دفتر میں تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں  اچھی کارکردگی دکھانے پر ڈی پی او بلال ظفر نے افسران و جوانوں میں تعریفی اسناد اور انعامات تقسیم کئے۔ اس موقع پر انہو ... مزید پڑھیں
عوام کی مشکلات حل کرکے رپورٹ بھجوائی جائے، ایس پی انوسٹی گیشن

عوام کی مشکلات حل کرکے رپورٹ بھجوائی جائے، ایس پی انوسٹی گیشن

چنیوٹ میں عوام کے مسائل سننے کے لیے ایس پی انوسٹی گیشن کوثر پروین نے چوکی جامعہ آباد میں کھلی کچہری لگائی جس میں ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر، تھانیداروں، تفتیشی افسران سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد می ... مزید پڑھیں

Log in to get started

Forgot your password?

New to MeriDharti.pk? Sign up now