Chinot City
پیر , 04 جنوری 2021ء
(374) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں امن و امان قائم رکھنے کے لئے پولیس کی جانب سے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ دوران سرچ آپریشن 136 افراد کو روک کر انکی بائیو میٹرک اور جسمانی چیکنگ کی گئی جبکہ 4 افراد کو مشکوک ہونے کی بنا پر حراست میں لے لیا گیا۔