Chinot City
جمعہ , 11 دسمبر 2020ء
(347) لوگوں نے پڑھا
تھانہ محمد والا کی حدود میں جعلی پیر نے خاتون سے زیادتی کرنے کے بعد اس کی ویڈیو بنا کر وائرل کر دی۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق خاتون جعلی پیر کے پاس دم کروانے آئی تھی موقع پا کر ملزم نے عورت کع ذیادتی کا نشانہ بنایا۔