پیر , 14 دسمبر 2020ء
(298) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کےخلاف کاروائی کرتے ہوئے2 ملزمان کو گرفتارکرلیا. پولیس کے مطابق دوران تلاشی گرفتار ملزمان کے قبضے سے 6 کلوگرام سے زائد چرس اور ہیروئن برآمد ہوئی جس پر انھیں گرفتار کیا گیا۔ دونوں ملزمان کے خلاف تھانہ لالیاں میں مقدمات درج کرلئے گئے۔