Chinot City
جمعرات , 26 نومبر 2020ء
(434) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ پولیس نے منشیات فروشوں کیخلاف کاروائیاں شروع کردیں۔ ایک جگہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مشکوک حرکات کی بناپرگرفتار شخص کی تلاشی لی گئی تو اس کے قبضے سے چرس برآمد ہوئی جس پر اسے گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔