Chinot City
ہفتہ , 05 ستمبر 2020ء
(760) لوگوں نے پڑھا
شوگراور ہیپاٹائٹس لیبارٹری فری ٹیسٹ اور چیک اپ 6 ستمبر اتوار کو خدیجہۃ الکبری ہسپتال فیصل آباد روڈ چنیوٹ میں ہوں گے ۔ چنیوٹ میں پہلی مرتبہ اینڈو اسکوپی اور کلونسکوپی کی سہولت موجود ہوگی۔ معدہ چھوٹی و بڑی آنت کا معانہ بذریعہ کیمرہ کی سہولت بھی ہوگی ۔ ماہر امراض معدہ و جگر ڈاکٹر جاوید اقبال آہیر کیمپ کے روح رواں ہیں