بدھ , 25 نومبر 2020ء
(441) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں ڈی پی او بلال ظفر نےخدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا۔ انہوں نے عوام کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیااور خدمت کاؤنٹر کے عملے کو ہدایات دیں کہ لوگوں کو شائستگی سے ایس او پیز کے مطابق سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔