Chinot City
پیر , 27 جولائی 2020ء
(414) لوگوں نے پڑھا
تفصیلات کے مطابق تحصیل چنیوٹ کے نواحی علاقہ پینسرہ روڈ چک نمبر201کے علاقہ میں تیرہ سالہ شکیل ولد اللہ یار کبوتر پکڑنے کیلئے چھت پر گیا تو قریب سے گزرنے والی بجلی کی تاروں سے ہاتھ چھو جانے کی وجہ سے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور لاش کو ورثا کے حوالے کیا۔