Chinot City
پیر , 21 ستمبر 2020ء
(563) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ میں چھوٹے بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر مشتاق بشیر عاکف، ڈی ایچ او ڈاکٹر شہزاد خلیل، ایم ایس ڈاکٹر محمد اعظم اور ڈپٹی ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر امیر علی و دیگر بھی موجود تھے