Chinot City
پیر , 05 اکتوبر 2020ء
(275) لوگوں نے پڑھا
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ محمد ریاض نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں 5 روزہ پولیو کا افتتاح کر دیا۔ پولیو مہم میں 239000 بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے بچوں کے والدین کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ والدین اپنے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین لازمی پلائیں اور اس اہم فریضہ کو پوری ذمہ داری سے ادا کرتے ہوئے انہیں عمر بھر کی معذوری سے بچائیں ۔