Chinot City
پیر , 23 نومبر 2020ء
(234) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر شیل پیٹرول پمپ کے قریب ڈمپر نے کھڑے ہوئے دوسرے ڈمپر کو پیچھے سے ٹکر مار دی۔ حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو کی ٹیم کو اطلاع ملنے پر عملہ موقعے پر پہنچ گیا اور ضروری کارروائی کرنے کے بعد لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر منتقل کردیاکیا گیا۔ جانبحق شخص کی شناخت شوکت ولد محمد اقبال کے نام سے ہوئی۔