Chinot City
جمعرات , 26 نومبر 2020ء
(509) لوگوں نے پڑھا
چنیوٹ کے ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے عوام کو آگاہ کرتے ہوئے اپیل کی ہے کہ کرونا کی دوسری لہر بہت خطرناک ثابت ہو رہی ہے۔ شہریوں سے التماس ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نہ نکلیں،ماسک کا مسلسل استعمال کریں، اور سماجی فاصلے کو یقینی بنا کر کورونا کو پھیلنے سے روکنے میں حکومت کا ساتھ دیں۔